منصوباجات

پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری، اسلام آباد قدرتی تاریخ کی اشاعت اور مشہوری کیلئے تحقیق، نمائش اور مناظر بینی کی مدد سے مختلف منصوبوں پر کام میں مصروف عمل ہے۔

میوزیم کے شعباجات

پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسڑی، پا کستان سا ئنس فاؤنڈیشن کی سرپرستی میں۱۹۷۶ء میں قائم ہوا۔اور عوام کے لئے۱۹۸۶ء میں کھولا گیا،اس میں چار عدد شعبے ہیں۔جن میں شعبہ حیوانیات،شعبہ نباتیات،شعبہ ارضیات اور شعبہ عوامی خدمات ہیں۔ پہلے شعبے پاکستا ن میں پائے جانے والے قدرتی وسائل کے نمونوں کو جمع کرنے ان کی شناخت اور اس سے متعلقہ دیگر تحقیقاتی کام میں مشغول ہیں۔اور شعبہ عوامی خدمات تعلیم کو عام آدمی تک پہنچائے جا نے کے مقصد کے حصول کیلئے مختلف گیلر یوں میں قدرتی تاریخ اور ماحولیاتی مسائل سے متعلق نمائش اور قدرتی ورثہ کے مختلف موضوعات پر لیکچر،سیمینار،پوسٹرز اورفلم شو کا انعقد ہےیکچر،سیمینار،پوسٹرز اورفلم شو کا انعقد ہے

شعبہ نباتیات

شعبہ ارضیات

شعبہ حیوانیات

شعبہ عوامی خدمات

ہمارے دفتر کا نقشہ

.پاکستا ن میوزیم آف نیچرل ہسٹرئ
گارڈن ایونیو شکرپڑیاں,
اسلام آباد ، پاکستان
فون نمبر:0092519249239
فیکس نمبر:0092519249240