پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری، گارڈن ایونیو، شکرپڑیاں، اسلام آبادمیں واقع ہے اور اس کا قیام 1976ء میں پاکستان سائنس فاؤنڈیشن، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی حکومت پاکستان کے زیر اہتمام قائم کیا گیاہے۔یہ عملاًچارمختلف شعبہ جات پر مشتمل ہے، جن میں شعبہ نباتیات ،شعبہ حیوانیات، شعبہ ارضیات اورشعبہ عوامی خدمت شامل ہیں۔پہلے تین شعبہ جات کا بنیادی کام پاکستان میں موجود پودوں ،جانوروں اورمعدنیات، چٹانوں اور فاسلز کے نمونے اکٹھے کرنا، ان کی پہچان کرنا اور ان پر تحقیق کرنا ہے، جبکہ چوتھے شعبے کی ذمہ داریوں میں تحقیق شدہ چیزوں کو بڑے پیمانے پر مختلف طریقوں سے تعلیم ، تشہیر اورنمائش کے ذریعے عام لوگوں تک پہنچانا ہے۔اس کے علاوہ نگارخانہ یعنی ور چوئل اور ینٹیشن گیلری، پاکستان کا حیاتیاتی نظام یعنی بائیوڈائیورسٹی کا ریکارڈ محفوظ کرنا اور دنیا کے ساتھ لے کر چلنے کے ساتھ ساتھ صوبہ بلوچستان کو بھی خصوصاً اس میں شامل کیا گیا ہے۔

 
سرگرمیاں

دستخط شدہ مفاہمتی یاداشتیں پا کستا ن سائنس فا نڈیشن سے متعلق خبریں پاکستان سائنسی اور تیکنیکی معلومات کا مرکز سے متعلق خبریں

 

 

 

Urdu | English
اہم روابط
 
 
 
 
   
   
   
   
   
   
تما م حقوق بحقِ ادارہ پاکستا ن میوزیم آف نیچرل ہسٹری محفوظ ہیں۔